Font by Mehr Nastaliq Web

بے ایمانی کی ایمانداری۔

ڈاکٹر شمیم گوہرؔ

بے ایمانی کی ایمانداری۔

ڈاکٹر شمیم گوہرؔ

MORE BYڈاکٹر شمیم گوہرؔ

    ایک جنرل مرچنٹ کی دکان کے باہر سائن بورڈ پر لکھا ہوا تھا کہ ہمارے یہاں ہر سامان اصلی ملتا ہے، نقلی ثابت کرنے والے کو پانچ سو رپئے انعام۔

    نیچے قوسین میں تحریر تھا۔

    (اور یہ پانچ سو روپئے کے دو انعامات ابھی حال ہی میں دیئے جا چکے ہیں)

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے