Font by Mehr Nastaliq Web

مسلماں آں فقیر_کج_کلاہے

علامہ اقبال

مسلماں آں فقیر_کج_کلاہے

علامہ اقبال

MORE BYعلامہ اقبال

    مسلماں آں فقیر کج کلاہے

    رمید از سینہ او سوز آہے

    دلش نالد چرا نالد نداند

    نگاہے یا رسول اللہ نگاہے

    وہ مسلمان جو فقیری میں بھی بادشاہ ہے یعنی فقیری میں بھی اللہ کے سوا ہر ایک سے بے نیاز ہوتا ہے، اس کے سینے سے آہ کا سوز مٹ گیا ہے، اس کا دل آہ و فریاد کر رہا ہے، وہ نہیں جانتا کہ کیوں آہ و فریاد کر رہا ہے، اے رسول اللہ! ایک نگاہِ کرم کر کے اس کی تقدیر بدل دیجیے۔

    مأخذ :
    • کتاب : گلدستۂ نعت (Pg. 128)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے