Font by Mehr Nastaliq Web

یہ اک شان_خدا ہے میں نہیں ہوں

آزاد سہارن پوری

یہ اک شان_خدا ہے میں نہیں ہوں

آزاد سہارن پوری

MORE BYآزاد سہارن پوری

    یہ اک شان خدا ہے میں نہیں ہوں

    وہی جلوہ نما ہے میں نہیں ہوں

    ترے ہوتے مری ہستی کا کیا ذکر

    یہی کہنا بجا ہے میں نہیں ہوں

    وہ خود تشریف فرمائے جہاں ہیں

    تمہیں دھوکا ہوا ہے میں نہیں ہوں

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ اول (Pg. 73)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے