Font by Mehr Nastaliq Web

ازل میں در_حقیقت رازدار_کن_فکاں ہم تھے

عنبر وارثی

ازل میں در_حقیقت رازدار_کن_فکاں ہم تھے

عنبر وارثی

MORE BYعنبر وارثی

    ازل میں در حقیقت رازدار کن فکاں ہم تھے

    بہ انداز دگر تخلیق کل کے نقطہ داں ہم تھے

    ہماری اک توجہ سے ہوئی تخلیق دو عالم

    شریک کارواں ہو کر امید کارواں ہم تھے

    مأخذ :
    • کتاب : وارث الاؤلیا فی تذکرۃ الفقرا (Pg. 191)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے