Font by Mehr Nastaliq Web

جلوہ کی انجمن سے گزرتا تو ہوں مگر

فگار عظیم آبادی

جلوہ کی انجمن سے گزرتا تو ہوں مگر

فگار عظیم آبادی

MORE BYفگار عظیم آبادی

    جلوہ کی انجمن سے گزرتا تو ہوں مگر

    عکس جمال یار میں وہ دم نہیں رہا

    دل ہو گیا اداس تمنا بھی سو گئی

    اب وہ جنوں وہ شوق کا عالم نہیں رہا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے