Font by Mehr Nastaliq Web

حال_زار اپنا اگر مجھ کو بیاں کرنا پڑے

ہادی امان آبادی

حال_زار اپنا اگر مجھ کو بیاں کرنا پڑے

ہادی امان آبادی

MORE BYہادی امان آبادی

    حال زار اپنا اگر مجھ کو بیاں کرنا پڑے

    ساری دنیا کو ابھی آہ و فغاں کرنا پڑے

    آہ وہ ناکام قسمت ہائے وہ شوریدہ بخت

    زندگی الفت میں جس کو رائیگاں کرنا پڑے

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد دسویں (Pg. 330)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے