Sufinama

میں تو باغ کا مالی ہوں پھولوں کا رکھوالا ہوں

افسرؔ میرٹھی

میں تو باغ کا مالی ہوں پھولوں کا رکھوالا ہوں

افسرؔ میرٹھی

MORE BYافسرؔ میرٹھی

    میں تو باغ کا مالی ہوں پھولوں کا رکھوالا ہوں

    جس نے بیل لگائی ہے خود پروان چڑھائے گا

    مانا وہ چھپنے والا ہر دل میں چھپ جائے گا

    لیکن ڈھونڈنے والا بھی ڈھونڈے گا اور پائے گا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ اول (Pg. 68)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY