جھکتے ہیں شاہوں کے سر خواجہ کی وہ سر کار ہے
دلچسپ معلومات
قطعہ در شان خواجہ معین الدین حسن چشتی (اجمیر-راجستھان)
جھکتے ہیں شاہوں کے سر خواجہ کی وہ سرکار ہے
ہیں ملک درباں وہ شاہِ چشت کا دربار ہے
شادؔ کیا پرواہ ہو بال ہما کی تجھ کو اب
خواجۂ اجمیر کا تو مورچھل بردار ہے
- کتاب : ہند کے راجہ (Pg. 31)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.