Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دیا نامہ کسی کا لا کے قاصد نے تو دل دھڑکا

نصیر عظیم آبادی

دیا نامہ کسی کا لا کے قاصد نے تو دل دھڑکا

نصیر عظیم آبادی

MORE BYنصیر عظیم آبادی

    دیا نامہ کسی کا لا کے قاصد نے تو دل دھڑکا

    غضب یہ ہے کہ ہر حرفِ تسلّی سے جنوں بھڑکا

    رونمائی میں یہ حسرت ہے اسے کیا دوں نصیرؔ

    دل خزانہ ہے مگر ہے عشق کا لوٹا ہوا

    وہ عید کے دن غیر کو سینے سے لگائیں

    کیوں اٹھ کے گلے ہم سے قیامت نہیں ملتی

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 70)
    • Author : حکیم سید احمداللہ ندوی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے