Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کلیجا گھل گیا اب خاتمہ ہے زندگانی کا

نصیر عظیم آبادی

کلیجا گھل گیا اب خاتمہ ہے زندگانی کا

نصیر عظیم آبادی

MORE BYنصیر عظیم آبادی

    کلیجا گھل گیا اب خاتمہ ہے زندگانی کا

    جو قطرہ تھا لہو کا اب دہی قطرہ ہے پانی کا

    مروں اُس پر یہی حاصل ہے اپنی زندگانی کا

    کہ ہے یہ خاتمہ دیباچہ عمرِ جاودانی کا

    عدم کی راہ میں اشکِ ندامت کام آئیں گے

    سفر ہے دور کا سامان کرلینا ہے پانی کا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 70)
    • Author : حکیم سید احمداللہ ندوی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے