Font by Mehr Nastaliq Web

کلیجا گھل گیا اب خاتمہ ہے زندگانی کا

نصیر عظیم آبادی

کلیجا گھل گیا اب خاتمہ ہے زندگانی کا

نصیر عظیم آبادی

MORE BYنصیر عظیم آبادی

    کلیجا گھل گیا اب خاتمہ ہے زندگانی کا

    جو قطرہ تھا لہو کا اب وہی قطرہ ہے پانی کا

    مروں اس پر یہی حاصل ہے اپنی زندگانی کا

    کہ ہے یہ خاتمہ دیباچہ عمر جاودانی کا

    عدم کی راہ میں اشک ندامت کام آئیں گے

    سفر ہے دور کا سامان کر لینا ہے پانی کا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 70)
    • Author : حکیم سید احمداللہ ندوی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے