Font by Mehr Nastaliq Web

نالہ کیسا اف بھی نہ کرنا حکم یہ ہے تسلیم_و_رضا کا

نسیم ہلسوی

نالہ کیسا اف بھی نہ کرنا حکم یہ ہے تسلیم_و_رضا کا

نسیم ہلسوی

MORE BYنسیم ہلسوی

    نالہ کیسا اف بھی نہ کرنا حکم یہ ہے تسلیم و رضا کا

    بو الہوسوں کا کام نہیں ہے شیوہ ہے یہ اہل وفا کا

    خلوت میں جو اس سے ملا ہے جوش میں کہتا پھرتا ہے

    اف ری نیچی نیچی نظریں ہائے وہ عالم شرم و حیا کا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 54)
    • Author : حکیم سید احمداللہ ندوی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے