یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر
دلچسپ معلومات
بعض کا کہنا ہے کہ یہ نعتیہ قطعہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی کا ہے، اس نعتیہ قطعہ کے پہلے تین مصرعے عربی میں اور آخری مصرع فارسی زبان میں ہے، ملفوظاتِ شاہ عبدالعزیز اور کمالاتِ عزیزی میں یہ قطعہ درج ہے جبکہ اپنی تفسیر فتح العزیز میں اسے ولنعم ما قیل کہہ کر نقل کرتے ہیں جبکہ بعض کا کہنا ہے یہ جامی کا قطعہ ہے۔
یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر
من وجھک المنیر لقد نورالقمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
اے صاحب الجمال اور اے انسانوں کے سردار
آپ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ہی بزرگ ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.