Font by Mehr Nastaliq Web

حوریں سکتہ میں ہیں رضواں کو پشیمانی ہے

وفا اکبرآبادی

حوریں سکتہ میں ہیں رضواں کو پشیمانی ہے

وفا اکبرآبادی

MORE BYوفا اکبرآبادی

    دلچسپ معلومات

    حضرت شاہ محسن داناپوری کے وصالِ پُرملال کے موقع پر یہ قطعہ کہا گیا تھا۔

    حوریں سکتہ میں ہیں رضواں کو پشیمانی ہے

    ان مراتب پہ فرشتوں کو بھی حیرانی ہے

    بوالعلا کے یہاں ہوتا تھا جو مہمان کبھی

    آج فردوس میں اس شاہ کی مہمانی ہے

    مأخذ :
    • کتاب : Yadgar-e-Mohsin (Pg. 04)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے