Font by Mehr Nastaliq Web

فسانۂ_غم نہیں اپنا یہ ایک ماتم ہے زندگی کا

ظفر کاکوی

فسانۂ_غم نہیں اپنا یہ ایک ماتم ہے زندگی کا

ظفر کاکوی

MORE BYظفر کاکوی

    فسانۂ غم نہیں اپنا یہ ایک ماتم ہے زندگی کا

    چراغ امید بجھ چکا ہے عجیب عالم ہے تیرگی کا

    تمہیں خبر بھی ہے اس جاں میں خلوص کی بات کرنے والو

    کہ گود سونی ہوئی کسی کی سہاگ لوٹا گیا کسی کا

    ظفرؔ محبت کے گیت گاؤ بلا سے کوئی نہ اس کو سمجھے

    اگر کسی دل پہ ہو اثر تو کمال سمجھو یہ شاعری کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے