Font by Mehr Nastaliq Web

بیماری کے دوران جہاں تک ہوسکے کوئی ورد و وظیفہ ناغہ نہ کرے، آب و طعام ترک کرنے کے لیے بیماری اچھا بہانہ ہے، اگر بخار چڑھے تو آنکھیں بند کر کے مراقبہ میں مشغول ہو جائے تو نہایت ذوق حاصل ہوگا، بہت لوگ بخار کو نہایت پسند کرتے ہیں، صحابۂ کرام نے بھی اس کی بڑی چاہت کی ہے کیوں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ ایک روز کا بخار ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے یعنی ایک شب کا بخار جو فکر و مراقبہ کے ساتھ ہو، ایک سال کی ظلمت و کدورت دل سے دور کرتا ہے۔

خواجہ بندہ نواز گیسو دراز

MORE BYخواجہ بندہ نواز گیسو دراز

    بیماری کے دوران جہاں تک ہوسکے کوئی ورد و وظیفہ ناغہ نہ کرے، آب و طعام ترک کرنے کے لیے بیماری اچھا بہانہ ہے، اگر بخار چڑھے تو آنکھیں بند کر کے مراقبہ میں مشغول ہو جائے تو نہایت ذوق حاصل ہوگا، بہت لوگ بخار کو نہایت پسند کرتے ہیں، صحابۂ کرام نے بھی اس کی بڑی چاہت کی ہے کیوں کہ حضور نے فرمایا کہ ایک روز کا بخار ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے یعنی ایک شب کا بخار جو فکر و مراقبہ کے ساتھ ہو، ایک سال کی ظلمت و کدورت دل سے دور کرتا ہے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے