صوفی اقوال
اس سیکش میں آپ کومختصراً معلوم و نامعلوم صوفی۔ سنتوں کےحوصلہ بخش اقوال ملیں گے۔
1660 -1739
پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبریٰ میں سے ایک تھے، جنہوں نے شریعت و طریقت میں ایسا قدم راسخ رکھا کہ کسی علمائے عہد اور مشائخِ وقت کو آپ کے قول و فعل پر نکتہ چینی نہ تھی۔