راگ بہاگرا - سدھی بدھی سب گئ کھویہ ری میں اسک دوانی
سدھی بدھی سب گئ کھویہ ری میں اسک دوانی
تلفت ہوں دن رین جیوں مچھلی بن پانی
بن دیکھے موہں کل نہ پرت ہے دیکھت آنکھ سرانی
سدھی آئے ہیہ میں دو لاگے نینن برکھت پانی
جیسے چکور رٹت چندا کو جیسے پپہا سوانتی
ایسے ہم تلفت ہیہ درسن برہ بتھا یہی بھانتی
جب تے میت بچھوہا ہووا تب تے کچھو نہ سہانی
انگ انگ اکلات سکھی ری روم روم مراجھانی
بن منموہن بھون اندھیری بھری بھری آوے چھاتی
چرن داسؔ سک دیو ملاوو نین بھیے موہیں گھاتی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.