Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کا سے پوچھوں پیا کی کھبریا

خلیل صفی پوری

کا سے پوچھوں پیا کی کھبریا

خلیل صفی پوری

کا سے پوچھوں پیا کی کھبریا

کو جائے پیا کی نگریا

پیا بلم رہے کونے دیسا

موہے کٹھن بھیو ہے سندیسا

سکھی جب سے کیو ہے پیارا

چودیس بھیو اندھیارا

یہ کاسے کہوں میں کہانی

موری بیتی جات جوانی

موری لاج شرم سب گئی ہے

پیا دیکھو یہ گت بھئی ہے

موہے دیکھ پڑت نا کوئی

مورا تن من جوبن وہ ہی

موہے لوگ کہت ہیں دوانی

موری من کی کوؤ نہ جانی

موہے برہا درد نے ستایو

مورا جوبن سارا جرایو

موری لیو کھبریا پیارے

موری ناؤ پڑی منجھدھارے

موہے پار لگاؤ سیاں

مورے تم ہی رام گوسیاں

سکھی خلیلؔ پیا رنگ بھیناں

مو پے کیسا جادو کینہا

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے