آج میں بن ہوری کھیلے تو سے نہیں مانوں گی کھلاڑی جو ہو سو ہو

آج میں بن ہوری کھیلے تو سے نہیں مانوں گی کھلاڑی جو ہو سو ہو
مخدوم خادم صفی
MORE BYمخدوم خادم صفی
آج میں بن ہوری کھیلے تو سے نہیں مانوں گی کھلاڑی جو ہو سو ہو
اک ساس نندیا لڑی تو لڑی مو سے دوجے رانڈ پڑوسی چواؤ کریں
دیورنیا جٹھنیا دیورا جیٹھا سب بولیں بول یا دیں گاری جو ہو سو ہو
لاکھ بات کی ایک بات ہے مانو کہا کہے دیت ہوں موہن
ہوری کے دتن ماں پھجیہت کرہوں بہت بھئی ہوں میں عاری جو ہو سو ہو
عبرا اڑیہوں رنگ برسیہوں ہل مل کے میں دھوم مچیہوں
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں کوئی گاوے پھاگ یا دیں گاری جو ہو سو ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.