مدھ بن جائے تم مورے کہو گے
مدھ بن جائے تم مورے کہو گے
سن رے مورے پیر مدھ بن والے
تھوڑا کہوں گی تم بہت کہو گے
ہم سے آنکھ چھپائے کے موہن
سوتن سنگ تم کیسے رہو گے
نجام الدین اولیا کو کیسے مناؤں
جیوں جیوں مناؤں تم روٹھ رہو گے
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں
پیت کرو گے یا ہنسی کرو گے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.