برج کا ہے یہی سوبھاؤ موہن مورے ناچن لاگے رے
برج کا ہے یہی سوبھاؤ موہن مورے ناچن لاگے رے
ناچ ناچ کے ہیں بھاو بتاوت
موہنی صورت بنائے
نین کجرا ادھک براجے
ناہیں چھپت ہیں چھپائی
گائے بجائے کے ہوری کھیلت ہیں
عبیر گلال لگائے
ہر مورت ماں شیام کو دیکھو
ہر گھٹ ماں ہیں سمائے
سوتن کے سکھلائے سمجھائے
کو کہے سمجھائے
نسدن ہم پھاگ کھیلت ہیں
آپی احمد بن آئے
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں
شیام سندر ہم پائے
رہس رہس کے گلے مورے لاگے
ڈھونڈھن کہاں کوئی جائے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.