ہر دم نام رٹوں سائیں تمہرا تمہیں تو ہو مورے پاس رے
ہر دم نام رٹوں سائیں تمہرا تمہیں تو ہو مورے پاس رے
نام تمہارا مورے من بھایا جپت ہوں دن رین ہو
ایسے پیرن پر تن من داروں جن کی ہمیں ہے آس رے
عین علی کر جانا تم کا تمہیں تو سردار ہو
الف الٰہی میم محمدؐ تمہیں تو ہو مورے داس رے
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں
نکس جیہے موری سانس رے
پیت لگا کے چلے ہو مدھبن کا
دل ماں لگی مورے پھانس رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.