سیاں اب تو تمہیں ہم جانا رے
سیاں اب تو تمہیں ہم جانا رے
چاہو سیاں مانو چاہو نہ مانو
ہم تو تمہیں پہچانا رے
کہیں رحمان رحیم کہائے
کہیں بھئے بھگوانا رے
موری صورت ماں ہیں مورے موہن
مورکھ لوگ دیوانا رے
آؤ آؤ محمد جانے نہ دیونگی
اب کر ہو کون بہانا رے
عاشق خادمؔ اپنے صفی پر
شمع پر جیسے پروانا رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.