کہا مان لے پپیہارا
کہا مان لے پپیہارا
نہ لے پیا کا نام
بالی عمریا کو دیکھ
سونی سجریا کو دیکھ
ہوک کی کوک کریجوا میں لاگے
کوک سے پھونک نہ جیارا
نہ لے پیا کا نام
جا کے سنوریا کو دیکھ
کاری کمریا کو دیکھ
بنسی بجاوت بن میں پھرے ہے
باندھے ہے سیس پہ چیارا
نہ لے پیا کا نام
رات کی بیریا کو دیکھ
کھالی اٹریا کو دیکھ
مضطرؔ سے کر جوڑ کے کہیو
آؤ تو میں باروں دیارا
نہ لے پیا کا نام
- کتاب : خرمن حصہ - ۳ (Pg. 386)
- Author : مضطر خیرآبادی
- مطبع : جاوید اختر (2015)
- اشاعت : 2015
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.