موری بیس کٹی بن شیام سندر
جیسے کرم موہے داتا دہن ہیں
ایسے کرم کوئی بیری نہ پائے
اے سکھی وہ کون گھڑی تھی
جن بیریا ہم کرم لکھائے
آگ لگے ان کرمن پر
جا دن تے موہے سدھ بدھ آئی
وا دن تے من پھرت گوائے
سدھ آوت سب سدھ بدھ بسری
چیت کے سنگ اچیت ہوئے
پاپی جو نیناں نے کینو گہر
رنگ پیا والن پر سوہت
اوڑھت جرد چنریا رنگائے
ہم جیسن پر پھاگ نہ سوہے
ہمرا پیا پردسوا ما چھائے
سولہو سنگار تجے ان پر
جن کا ناؤں پیا مضطرؔ ہے
جو جگ ما مضطرؔ کہلائے
نا جانوں من چھین کے مورا
بیٹھ رہے کن کے گھر جائے
کاہ کروں اب جاؤں کدھر
- کتاب : خرمن حصہ - ۳ (Pg. 381)
- Author : مضطر خیرآبادی
- مطبع : جاوید اختر (2015)
- اشاعت : 2015
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.