راگ دھناشری- سادھو دیگرم مایا کے رنگ
سادھو من مایا کے رنگ
سب جگ رنگ رہیو
مورکھ مچے کھیل کے اندھیرے
نانا سوانگ بناے
آشا گھر گھر ناچن لگو
چووا چاہ لگاے
یوگ کریں سدھی آٹھو چاہیں
مان بڈای ہیت
راج واسنا بھوگ لوک کے
کاشی کروٹ لیت
پنچاگنی بہتا پن لاگے
بہت اردھ مکھ جھول
بہتک دوڈیں اڈسٹھ تیرتھ
گیان گلی گیے بھول
چرن داس گرو تتو لکھایو
دینہے کھیل چھڈائے
سہجوؔ بائی شیش نواویئے
بار بار بلی جاے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.