راگ سارنگ- تیری لیلا ادھک سہاونی
تیری لیلا ادھک سہاونی
دیکھی دیکھی کری تن ہلست ہے
سنتن کے تن بھاونی
تتگن کر برہمنڈ بنایو
ادھر دھرو اچرج بھیو
جا کے مدھیہ یہی سنسارا
بھانتی بھانتی رنگ رنگ رہیو
سات دیوپ نو کھنڈ رچے ہیں
سورگ مرتیو پاتل ہی
اچھا کرت سبھی بنی آیو
ہوے گیو تتکال ہی
مایا اگم اپار تمہاری
ورنی سکئے کہا وید ہے
تین گنوں تک بدھ پہنچت ہے
پرے تمہاری بھید ہے
چھن میں اتپت پرلے چھن میں
جو چاہو سب کچھ بنئے
چرن داس گرو درشٹی بھئی جب
گناواد سہجوؔ بھنے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.