راگ رام کلی- اب تم ہماری اور نہارو
اب تم ہماری اور نہارو
ہمارے اوگن پے متی جاؤ
تمہیں اپنو وردھ سمہارو
یگ یگ ساکھی تمہاری ایسی
وید پران گائی
پتت ادھارن نام تہارو
یہ سنکئے من درڑتا آئی
میں اجان تم سب کچھ جانو
گھر گھر انتریامی
میں تو چرن تمہارے لاگی
ہو کرپالو دیالو ہی سوامی
ہاتھ جوری کے ارج کرت ہوں
اپناؤ گہی باہیں
دوار تہارے آئے گری ہوں
پوروش گن مومیں کچھو ناہیں
چرنہں داس سہجیاؔ تیری
درشن کی ندھی پاؤں
لگن لگی ارو پران اڑے ہیں
تم کو چونڑی کہو کت جاؤں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.