راگ پوروی- من توہیں کب اپجے گی سیان
من توہیں کب اپجے گی سیان
اندر کے رس سوں چھٹ نرمل
پربرہما گلتان
جگسوں پیٹھ کہو کب دیہو
سنمکھ ہری کی اوڑی
سادھوں کی سنگتی کب کرہوں
کٹمب جال کو چھوڑی
جپ کرنے کو کب تم لگہو
چرن کمل کو دھیان
نشدن آیو گھٹیے تنو چھینجئے
منشیہ جنم کی ہان
تم جو کہو میں کالہی کرونگوں
کالہی کال کے ہاتھ
جا کارن ایسی متی اپجیے
سو جھوٹھو ہے ساتھ
چرن داس گرو موہیں بتاؤ
سہجوؔ ہردے راکھی
بھجنہیں سار بتایو
سب ملی وید پران بھاشی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.