راگ پراج- تیری گتی کنہوں نہ جانی ہو
تیری گتی کنہوں نہ جانی ہو
برہما شیش مہیشور تھاکے بہت بکھانی ہو
چار وید ستتی کری تھاکے چارو بانی ہو
واد کرتے سب مت تھاکے چار جوانی ہو
پانچھ تتو ترگن ہوں تھاکے بدھی تھکانی ہو
ودھا پڑھی پڑھی پنڈت تھاکے ارو تھاکے برہم گیانی ہو
سب کے پرے جو انبھے ہاری تھاہ نہ آنی ہو
چھان بین کری بہتک تھاکے ہوئی سکھانی ہو
سر نر منی جن گنپتی تھاکے بڈے بنانی ہو
چرن داس کی سہجو بائی بھئی سرانی ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.