تیرہ لکشن کہے ہیں جا میں ہوت پرکار
تان سینؔ سنگیت مت جان لہو یہ سار
گرہ ارو انس جو نیاس ہے مندر مدھیہ ارو تار
الپ بہری مارگ کہیو انتر ہے یہ سار
اسنیاس سنیاس ہیں اور جو ہے ونیاس
تان سینؔ سنگیت مت کرت لکشن سو نیاس
گاویں جو اچار سر گرہ سر کہیو تاہی
تا اوپر وستار ہے سوئی انس جو آہی
اسنیاس سر تجنی ہے سنیاسن سر جائ
ونیاسن سر جوریو میاں سر سن گائی
مندر ہردے میں ہوت ہے گریں ہوت ہے مدھیہ
دوتیہ شرج جو تار ہے تان سینؔ کری سدھیہ
کری وستار پورن کرے نیاس بہے سر جان
تان سینؔ سنگیت مت سو جئے میں پہچان
الپ جو تھورو جانیئے بہت بہت کری مان
وودھ مدھیہ انتر کہیو مارگ مگ جئے جان
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.