سادھارن سور - سر سادھارن چار ہیں جاتی سادھارن دوئ
سر سادھارن چار ہیں جاتی سادھارن دوئ
تان سین سنگیت مت بھاکھت پنڈت لوئ
سادھارن سر کاکلی انتر مدھیم جان
تان سین سنگیت مت چوتھے شرجہی مان
نشاد ہوئے دوے شرج کی گہے تیں کاکلی ہوئی
تان سین سنگیت مت کہیو سرن من لوئ
ویو شرتی گہے گندھار جب مدھیم کی وہ بھانتی
تان سینؔ سنگیت مت انتر کی ہے جاتی
دوے نشاد شرتی شرج کی رشبھ پچائیو جو انت
کہیو شرج سادھارنہی تان سین رس سنت
سادھارن مدھیم کہیو سکچم سر ہیوئے جاے
چکر اگر رس ہوت ہے تان سین جو تاہی
کہیو جاتی سادھارنہی کریے راگ سم گان
تان سینؔ سنگیت مت پنڈت کریے بکھان
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.