ہر کا بھید نہ پایا رے سادھو ہر کا بھید نہ پایا رے
دلچسپ معلومات
ٹھمری جھنجھوٹی تال قوالی۔
ہر کا بھید نہ پایا رے سادھو ہر کا بھید نہ پایا رے
آپ ہی مالی آپ ہی خیالی کلی کلی رس چوسے
کچّی پکی کی سار نجانے من مانی سو تورے ہر کا بھید
ہر کوچہ میں گپت رہیں میں جگ میں کربیں مزدوری رے
کچھ باٹیں کھچ مکھ میں ڈاریں بھگت جنیوں کی پوری رے
قدرت تیری رنگ برنگی تو قدرت کا مالی رے
آپ ہی بوئے آپ ہی سینچے آپ کرے رکھواری رے
ایک نہیں پھل ثابت لگتا ایک نہ پتّا ڈالی رے
کہے مرید میراں کا تیری قدرت عجب خیالی رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.