ہر میں ہر کو دیکھا رے سادھو ہر میں ہر کو دیکھا رے
دلچسپ معلومات
ٹھمری۔
ہر میں ہر کو دیکھا رے سادھو ہر میں ہر کو دیکھا رے
صاحب میرا بھوگنونتا جانے میں نہ سیکھا رے
ہر میں ہر کو دیکھا رے سادھو ہر میں ہر کو دیکھا رے
ٹھاکر دوارہ برہمن کہے حضرت مکہ شیخارے
کہت کبیر سنو بھائی سادھو دو میں ایک ہے دیکھا رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.