کیوں بھولے ہو جگ میں سودا کرو
دلچسپ معلومات
ٹھمری۔
کیوں بھولے ہو جگ میں سودا کرو
سودا کرو میاں سودا کرو
کیوں بھولے ہو
مالا جپے ہو اللہ کا تم
پریم کی عمرن کیوں نہ کرو
کیوں بھولے ہو
کعبہ کو جیہو حاجی کہیو
نہ پیہو کون رب کوڈھوندھا کرو
کیوں بھولے ہو
قرآن پڑھیو تو حافظ کہیو
ہے سیلے مان علم جو بانچا کرو
کیو بھولے ہو
چوری کری ہو بیکنٹھ ماں جیہو
چھپ چھپ بھجن کچھ گایا کرو
کیوں بھولے ہو
حرام کھیو صابر کہیو
بڑکے کی باتیں مانا کرو
کیوں بھولے ہو جگ
عشق کی دارو ڈہار کے سادھو
پیا پیا تم کیا کرو
کیوں بھولے ہو جگ
ابر کہیں دل درپن تورا
وہ صورت صنم کی دیکھا کرو
کیوں بھولے ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.