آہ مجھے درد جگر نے ستایا، مرا پیارا نہیں، دل آرا نہیں، آہ کوئی چارہ نہیں ہے خدایا ! آہ
آہ مجھے درد جگر نے ستایا، مرا پیارا نہیں، دل آرا نہیں، آہ کوئی چارہ نہیں ہے خدایا ! آہ
فغاں میں آہ میں فریاد میں شیون میں نالے میں
سناؤں دردِ دل طاقت اگر ہو سننے والے میں
کباب سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیں
جل اٹھتا ہے جو یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں
اہل بے داد ملا دل کا استاد ملا، پورا صیاد ملا، سخت جلاد ملا
سانس دیکھی تن بسمل میں جو آتے جاتے
اور چوکا دیا جلاد نے جاتے جاتے
آہ ظالم کو رحم نہ آیا، میرا پیارا نہیں دل آرا نہیں کوئی چارہ نہیں
- کتاب : Asli Guldasta-e-Qawwali (Pg. 22)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.