رد گی روگ سنائے جا
رد گی روگ سنائے جا
مست بنا مستی میں آ
ساجن شاید روٹھ گئے
کیوں چپ بیٹھا ہے کا گا
بیتے دن کیا یاد آئے
بنسی گائے کیوں رادھا
تو ہر جائی میرا کون
میں ہوں اپنے مولیٰ کا
میرے من مندر میں کون
چھوٹا مالا کا من کا
راون کو بھی رام کرے
سجدہ تیری چوکھٹ کا
- کتاب : shab-e-raaz (Pg. 279)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.