Font by Mehr Nastaliq Web

سانس کی ڈوری کٹتی جائے

واصف علی واصف

سانس کی ڈوری کٹتی جائے

واصف علی واصف

MORE BYواصف علی واصف

    سانس کی ڈوری کٹتی جائے

    توبے کار ترانے گائے

    رب روٹھا راضی ہو جائے

    روٹھے دل کو کون منائے

    بھور بھئی کا گجر بجا ہے

    بیت گئے راتوں کے سائے

    تاریکی دم توڑ رہی ہے

    پروانوں نے دیپ جلائے

    میرا انگ انگ ناچ رہا ہے

    میرے گھر میں موہن آئے

    سکھیوں نے پھر ساون گایا

    جھوم کے کالے بادل آئے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے