راگ آدھارت پد
راگ پرمبنی صوفی/سنت شاعری کا عظیم و گرانقدر سرمایہ/صوفی نامہ
اورنگ زیب عالمگیر کا سب سے بڑا بیٹا اور قلیل مدت تک کے لئے برائے نام بادشاہ
سنت تکا رام سترہویں صدی کے ایک مہان سنت شاعر تھے جو لمبے عرصے تک چلی بھگتی تحریک کے ایک اہم رکن تھے۔
سورداس سولہویں صدی کے ایک نابینا سنت شاعر اور گلوکار جو کرشن جی کی تعریف میں کلام لکھنے پر شہرت رکھتے ہیں
سنت چرن داس جی کی شاگردہ ہیں، ان کی تخلیقات کا مجموعہ سہج پرکاش کے نام سے شائع ہوا ہے۔
پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سنت جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کبیر اپنے دوہے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، انہیں بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔