افسوس کہ بیگاہ شد و ما تنہا
در دریائی کرانہ اش نا پیدا
کشتی و شب و غمام و ما میرانیم
در بحر خدا بہ فضل و توفیق خدا
افسوس کہ غروب آفتاب کا وقت ہے اور ہم تنہا ہیں
ایسے دریا کےاندر ہیں جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے
کشتی ہے، رات ہے، بادل ہے اور ہم
سمندر میں خدا کی توفیق اور فضل سے کشتی چلا رہے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.