اے در رہ بندگیست یکساں کہ دمہ
در ہر دو جہاں خدمت درگاہ تو بہ
نکبت تو ستانی و سعادت تو دیہی
یا رب تو بفضل خویش بستان و بدہ
اے اللہ! تیری بندگی اور عبادت کے راستے میں سب برابر ہیں۔ کسی طرح کا بھی کوئی فرق نہیں ہے۔ اور دونوں عالم میں تیرے سوا کوئی نہیں ہے جس کے سامنے توبہ کیا جائے۔ تو آدمی کی شیطانیت کو لوٹا کر صحیح سمجھ اسے عطا کرتا ہے۔ اے خدا! رحم کر اور یہ لین دین کر لے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.