اے واقف اسرار ضمیر ہمہ کس
در حالت عجز دستگیر ہمہ کس
یا رب تو مرا توبہ دہ و عذر پذیر
اے توبہ دہ و عذر پذیر ہمہ کس
اے خدا! تو ہر ایک آدمی کے پوشدا سے پوشیدہ راز سے واقف ہے لاچاری اور دکھ کی حالت میں سب کی مدد کرتا ہے۔ خدا! مجھے گناہوں سے بچنے کی طاقت دے۔ تو سبھی کی دعا سنتا اور قبول کرتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.