اسرار حقیقت نشود حل بہ سوال
نے نیز بہ در باختن نعمت و مال
تا جاں نہ کنی خوں نہ خوری پنجۂ سال
از قال ترا رہ نہ نمایند بہ حال
خدا کے پوشیدہ راز پوچھنے سے نہیں معلوم ہوتے اور نہ دھن دولت خرچ کرنے سے ہی ان کا پتہ لگ سکتا ہے۔اس کے لئے مسلسل ذکر واذکار اور جدو جہد کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے پچاس سال تک عبادت کر، اور اپنے دل کے خون کو خشک کر ڈال، تب کہیں اس فانی جسم کو وہاں تک پہنچنے کی طاقت ہو سکتی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.