از بادۂ ناب لعل شد گوہر ما
آمد بہ فغاں ز دست ما ساغر ما
از بسکہ ہمی خوریم مے برسر مے
ما در سر مے شدیم و مے در سر ما
اس محبت کے مانند خالص شراب پی لینے سے محبت کے راستے میں ہماری عزت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ شراب کا پیالہ بھی ہمیشہ بھرا ہی رہتا ہے۔ اس محبت کی شراب کا زیادہ استعمال سے ہمارے ذہن میں بھی دھندھ سی چھا گئی ہے، اور سچی محبت کو ہم نے پہچان لیا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.