با من تو ہر انچہ گوئی از کیں گوئی
پیوستہ مرا ملحد و بے دیں گوئی
من خود مقرم ہر آں چہ گوئی ہستم
انصاف بدہ ترا رسد کیں گوئی
تو مجھے برا سمجھتا ہے۔ جو کچھ بھی کہتا ہے، وہ دشمن سے کہتا ہے۔ اسی لیے تو مجھے ہمیشہ مغرور اور بے دین کہا کرتا ہے۔ میں خود اس بات کو مانتا ہوں، کہ تو مجھے جیسا کہتا ہے، اصل میں میں ویسا ہی ہوں۔ لیکن ذرا انصاف کی نظر سے دیکھ کہ تجھے یہ کہنا صحیح ہے یا نہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.