کارم ہمہ نالہ و خروش است امشب
نی صبر پدید است و نہ ہوش است امشب
دوشم خوش بود ساعتے پنداری
کفارۂ خوش دلی دوش است امشب
آج رات میراکا صرف رونا پیٹنا ہے، نہ آج رات مجھے صبر دکھائی دیتا ہے اور نہ (کسی چیز کا) ہوش ہے۔ کل کچھ وقت خوشی میں گذرا تھا، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آج رات کا غم و اندوہ کل کی فرحت کا بدلہ ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.