دی اسپ مرا گفت کہ درایں چہ شک است
دی اسپ مرا گفت کہ درایں چہ شک است
کاصطبل تو از زاویہ ہائے فلک است
نہ آب دراں نہ سبزہ نہ کاہ نہ جَو
ایں جائے ستور نیست جائے ملک است
کل گھوڑے نے مجھ سے کہا کہ اس میں کیا شک ہے کہ تمہارا اصطبل آسمان کے کسی کونے میں ہے جس میں نہ پانی ہے نہ سبزہ، نہ گھاس ہے نہ جَو، (ایسا معلوم ہوتا ہے) کہ یہ جانوروں کی جگہ نہیں بلکہ فرشتوں کی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.