خوشا آنانکہ اللہ یار شاں است
بحمد و قل ہواللہ کارشاں است
خوشا آنانکہ دائم در نمازاند
بہشت جاوداں بازار شاں است
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کا خداوند تعالیٰ دوست ہے جو الحمداللہ و قل ہواللہ (کے پڑھنے) میں مشغول رہتے ہیں۔ کیا ہی خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ نماز میں رہتے ہیں، ایسے لوگوں کا بہشت جاودانی بازار ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.