در صومعہ و مدرسہ و دیر و کنشت
ترسندۂ دوزخ است و جویاےٴ بہشت
آں کس کہ ز اسرار خدا با خبرست
زیں تخم در اندرون دل ہیچ نکشت
گرجا گھر، مدرسہ، مسجد اور مندر کے دروازے ہمیں دو حصوں میں بانٹتے ہیں۔ ایک وہ جن کو دوزخ سے ڈراتے ہیں اور دوسرے وہ جن کے دل میں جنت کی خواہشیں بڈھاتے ہیں۔ لیکن وہ شخص کہ جس کو خدا کی اچھی پہچان ہے، وہ ایسے بیج کے دانے کو اپنے دل میں کبھی نہیں ڈالتا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.